17 اگست 2010 - 19:30

بغداد میں دودہشتگردانہ کارائيوں میں چھبیس افراد جاں بحق ہوئےہیں۔

عراقی ذرایع کے مطابق آج دوپہر دہشتگردوں نے بغداد کے المامون کے علاقے میں دو بم دھماکے کئے جن میں اٹھارہ افراد جان بحق اور چالیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ طبی ذرایع نے بتایا ہےکہ بعض زخمیوں کی حالت نازک ہے۔ ادھر اطلاعات ہیں کہ عراقی سیکیورٹی فورسز نے بغداد میں ایک ہتھیاروں کے ایک بڑے گودام پر قبضہ کیا ہے ۔ سیکیورٹی فورسز نے اس گودام کےسارے ہتھیار ضبط کرلئے ہیں؛ یہ گودام بغداد کے مغرب میں الشعلہ نامی علاقے میں قائم کیا گیا تھا۔ یاد رہے کہ عراقی ذرایع کے مطابق اس ملک میں دہشتگردوں کو امریکہ اور سعودی عرب کی حمایت حاصل ہے اور دہشتگرد سعودی عرب میں ٹریننگ حاصل کرکے عراق میں تخریبی کاروائياں کرتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔

/110